شعب الایمان — حدیث نمبر 9045
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
حدیث نمبر: 9045
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ ، سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الْهُجَيْمِيَّ الْبَصْرِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَقَدْ سَأَلَهُ رَجُلٌ فَقَالَ : يَا أَبَا مُحَمَّدٍ إِلَى مَنْ تَأْمُرُنِي أَجْلِسُ ؟ قَالَ : إِلَى مَنْ تُكَلِّمُكَ بِهِ جَوَارِحُهُ لَا مَنْ يُكَلِّمُكَ لِسَانُهُ .ترجمہ
ابوبکر ہجیمی بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سہل بن عبداللہ رحمہ اللہ سے سنا، جب ایک آدمی نے ان سے پوچھا: ”اے ابو محمد! آپ مجھے کس کے پاس بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”اس کے پاس بیٹھو جس کے اعضا و جوارح تم سے کلام کرتے ہوں، اس کے پاس نہیں جس کی صرف زبان تم سے بات کرتی ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو بكر الهجيمي هو محمد بن المنذر الهجيمي البصري.
• أبو بكر الهجيمي هو محمد بن المنذر الهجيمي البصري.