شعب الایمان — حدیث نمبر 9035
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ أَبِي صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ ، أَوْ غَيْرُهُ : أَنَّ لُقْمَانَ كَانَ يَقُولُ : اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ أَصْحَابِي الْغَافِلِينَ الَّذِينَ إِذَا ذَكَرْتُكَ لَمْ يُعِينُونِي ، وَإِنْ نَسِيتُكَ لَمْ يُذَكِّرُونِي ، وَإِنْ أُمِّرْتُ لَمْ يُطِيعُونِي ، وَإِنْ صُمْتُ لَمْ يُحْزِنُونِي .امام ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ یا ان کے علاوہ کسی اور راوی سے روایت ہے کہ لقمان یہ دعا کیا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْ أَصْحَابِي الْغَافِلِينَ الَّذِينَ إِذَا ذَكَرْتُكَ لَمْ يُعِينُونِي، وَإِنْ نَسِيتُكَ لَمْ يُذَكِّرُونِي، وَإِنْ أُمِّرْتُ لَمْ يُطِيعُونِي، وَإِنْ صُمْتُ لَمْ يُحْزِنُونِي» ”اے اللہ! میرے ساتھی ان غافل لوگوں کو نہ بنانا کہ جب میں تیرا ذکر کروں تو وہ میری مدد نہ کریں، اور اگر میں تجھے بھول جاؤں تو مجھے یاد نہ دلائیں، اور اگر مجھے امیر بنایا جائے تو میری اطاعت نہ کریں، اور اگر میں روزہ رکھوں تو انہیں (میری بھوک پیاس پر) کوئی غم نہ ہو۔“
• أبو عمر هو حفص بن عبد الله الضرير الدوري. . عبد الحميد بن صالح هو ابن عجلان الكوفي البرجمي، صدوق.
• ابن المبارك هو عبد الله المروزي.