شعب الایمان — حدیث نمبر 9030
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
حدیث نمبر: 9030
قَالَ : وَقَالَ الْفُضَيْلُ : مَنْ قَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ فَقَدْ سَلَّمَ لِأَمْرِ اللَّهِ .ترجمہ
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس نے «مَا شَاءَ اللَّهُ» کہا، اس نے اللہ کے حکم کے آگے سرِ تسلیم خم کر دیا۔“