شعب الایمان — حدیث نمبر 9003
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ السَّاوِيُّ بِالسَّاوَةِ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَيُّوبَ بْنِ مَاسِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ ، عَنْ عَوْنٍ - يَعْنِي - ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ : أَنَّ لُقْمَانَ قَالَ لِابْنِهِ : يَا بُنَيَّ ، إِذَا أَتَيْتَ مَجْلِسَ قَوْمٍ فَارْمِهِمْ بِسَهْمِ الْإِسْلَامِ ، وَلَا تَنْطِقْ حَتَّى تَرَاهُمْ قَدْ نَطَقُوا ، فَإِنْ أَفَاضُوا فِي ذِكْرِ اللَّهِ فَأَفِضْ مَعَهُمْ ، وَإِنْ أَفَاضُوا إِلَى غَيْرِ ذَلِكَ فَتَحَوَّلَ مِنْهُمْ إِلَى غَيْرِهِمْ .
وَقَدْ رُوِيَ مَعْنَى هَذَا اللَّفْظِ الْأَخِيرِ فِيمَا .عون بن عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: ”اے میرے بیٹے! جب تم کسی قوم کی مجلس میں جاؤ تو انہیں اسلام کے تیر سے نشانہ بناؤ (یعنی سلام کرو) اور اس وقت تک نہ بولو جب تک انہیں بولتے نہ دیکھ لو۔ پھر اگر وہ اللہ کے ذکر میں مشغول ہوں تو تم بھی ان کے ساتھ شریک ہو جاؤ، اور اگر وہ اس کے علاوہ کسی اور بات میں لگ جائیں تو ان کے پاس سے اٹھ کر دوسرے لوگوں کی طرف چلے جاؤ۔“
اس آخری جملے کا مفہوم ایک اور روایت میں بھی بیان کیا گیا ہے۔
• المسعودي هو عبد الرحمن بن عبد الله بن عتبة الكوفي، صدوق.