شعب الایمان — حدیث نمبر 8941
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیاسٹھویں شاخ: کافروں اور فساد پھیلانے والوں سے دور رہنے اور ان پر سختی کرنے کا باب۔
السادس والستون من شعب الإيمان وهو باب في مباعدة الكفار والمفسدين والغلظ عليهم
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْحُرْفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْكُوفِيُّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُقْبَةَ ، حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ دِينَارٍ الْهُذَلِيُّ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ : إِيَّاكُمْ وَمُواطَنَةَ الْأَعَاجِمِ ، وَأَنْ تَدْخُلُوا عَلَيْهِمْ فِي بِيَعِهِمْ يَوْمَ عِيدِهِمْ ، فَإِنَّ السَّخَطَ يَنْزِلُ عَلَيْهِمْ .
وَرُوِينَا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ قَالَ : مَنْ نَشَأَ فِي بِلَادِ الْأَعَاجِمِ فَصَنَعَ نَوْرُوزَهُمْ وَمَهْرَجَانَهُمْ ، وَتَشَبَّهَ حَتَّى يَمُوتَ وَهُوَ كَذَلِكَ حُشِرَ مَعَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .
وَقَدْ ذَكَرْنَا إِسْنَادَهُ فِي آخِرِ كِتَابِ الْجِزْيَةِ مِنْ "كِتَابِ السُّنَنِ " .سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”عجمیوں کے ساتھ سکونت اختیار کرنے سے بچو، اور اس بات سے بھی کہ ان کی عید کے دن ان کے عبادت خانوں میں ان کے پاس جاؤ، کیونکہ ان پر (اللہ کی) ناراضی نازل ہوتی ہے۔“
اور ہم نے سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص عجمیوں کے علاقوں میں پلا بڑھا، پھر ان کا نوروز اور مہرجان (تہوار) مناتا رہا اور ان کی مشابہت اختیار کرتا رہا، یہاں تک کہ اسی حال میں مر گیا تو قیامت کے دن اسے انہی کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔“
اور ہم (مصنف) نے اس کی سند ”کتاب السنن“ کی ”کتاب الجزیہ“ کے آخر میں ذکر کر دی ہے۔
• زيد بن الحباب العكلي، صدوق.
• عبد الله بن عقبة المصري لم أظفر له بترجمة.
• عطاء بن دينار الهذلي المصري لم يثبت سماعه من عمر بن الخطاب. ولم أجد هذا الأثر فيما لدينا من المصادر المتوفرة.