شعب الایمان — حدیث نمبر 8861
باب: فصل: قبروں کی زیارت۔
فصل في زيارة القبور
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو الصَّيْرَفِيُّ ، أَنْبَأَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بِسْطَامٍ الْأَصْفَرُ ، حَدَّثَنِي مَسْمَعُ بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنِي رَجُلُ مِنْ آلِ عَاصِمٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ : رَأَيْتُ عَاصِمَ الْجَحْدَرِيَّ فِي مَنَامِي بَعْدَ مَوْتِهِ بِسَنَتَيْنِ فَقُلْتُ : أَلَيْسَ قَدِ مْتَ ؟ قَالَ بَلَى قُلْتُ : فَأَيْنَ أَنْتَ ؟ قَالَ أَنَا وَاللَّهِ فِي رَوْضَةٍ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ ، أَنَا وَنَفَرٌ مِنْ أَصْحَابِي نَجْتَمِعُ كُلَّ لَيْلَةِ جُمُعَةٍ وَصَبِيحَتِهَا إِلَى بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ فَنَتَلَاقَى أَخْبَارَكُمْ ، قَالَ قُلْتُ : أَجْسَامُكُمْ أُمُّ أَرْوَاحُكُمْ ؟ فَقَالَ هَيْهَاتَ بَلِيَتِ الْأَجْسَامُ وَإِنَّمَا تَلَاقِي الْأَرْوَاحِ . قَالَ فَقُلْتُ : فَهَلْ تَعْلَمُونَ بِزِيَارَتِنَا إِيَّاكُمْ ؟ قَالَ نَعْلَمُ بِهَا عَشِيَّةَ الْجُمُعَةِ وَيَوْمَ الْجُمُعَةِ كُلَّهُ وَيَوْمَ السَّبْتِ إِلَى طُلُوعِ الشَّمْسِ . قَالَ قُلْتُ : وَكَيْفَ ذَلِكَ دُونَ الْأَيَّامِ كُلِّهَا ؟ قَالَ لِفَضْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَعِظَمِهِ " .آلِ عاصم کے ایک آدمی بیان کرتے ہیں: ”میں نے عاصم جحدری رحمہ اللہ کو ان کی وفات کے دو سال بعد خواب میں دیکھا تو میں نے کہا: ”کیا آپ فوت نہیں ہو چکے؟“ انہوں نے کہا: ”کیوں نہیں۔“ میں نے کہا: ”تو آپ کہاں ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”اللہ کی قسم! میں جنت کے باغوں میں سے ایک باغ میں ہوں؛ میں اور میرے کچھ ساتھی ہر جمعہ کی رات اور اس کی صبح بکر بن عبداللہ مزنی رحمہ اللہ کے پاس جمع ہوتے ہیں اور تمہاری خبریں حاصل کرتے ہیں۔“ میں نے کہا: ”آپ کے جسم (جمع ہوتے ہیں) یا آپ کی روحیں؟“ انہوں نے کہا: ”افسوس! جسم تو بوسیدہ ہو چکے، یہ تو صرف روحوں کی ملاقات ہے۔“ میں نے کہا: ”کیا آپ کو ہماری زیارت کا علم ہو جاتا ہے؟“ انہوں نے کہا: ”ہمیں جمعہ کی شام، پورے جمعہ کے دن اور ہفتے کے دن سورج نکلنے تک اس کا علم ہوتا ہے۔“ میں نے کہا: ”باقی تمام دنوں کو چھوڑ کر ایسا کیوں ہے؟“ انہوں نے کہا: ”جمعہ کے دن کی فضیلت اور عظمت کی وجہ سے۔“
• مسمع بن عاصم هو أبو سنان البصري. قال العقيلي: لا يتابع على حديثه وليس بمشهور بالنقل، وقال ابن حبان: من عباد أهل البصرة ومتقنيهم، ما له حديث مسند يرجع إليه، لكن الحكايات في فضائله وتعبده كثيرة رواها عنه أهل البصرة. راجع "الضعفاء الكبير" (٤/ ٦٢) "الثقات" (٩/ ١٩٨) "الميزان" (٤/ ١١٢) "اللسان" (٦/ ٣٦). عاصم الجحدري هو عاصم بن العجاج، أبومجشر الجحدري بصري (م ١١٩ هـ). قال ابن حبان: كان من عباد أهل البصرة وقرائهم ووثقه يحيى بن معين. راجع "الجرح والتعديل" (٦/ ٣٤٩) "الثقات" (٥/ ٢٤٠) "التاريخ الكبير" (٣/ ٢/ ٤٨٦). وهذا الأثر أورده الغزالي في "الإحياء" (٤/ ٤٧٥) عن رجل من آل عاصم.