شعب الایمان — حدیث نمبر 876
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا ثَابِتٍ الْخَطَّابَ يَقُولُ : سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ مُوسَى يَقُولُ : " رَأَيْتُ فَتْحًا الْمَوْصِلِيَّ فِي يَوْمِ الْأَضْحَى وَقَدْ شَمَّ رِيحَ الْقُتَارِ فَدَخَلَ إِلَى زُقَاقٍ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ : تَقَرَّبَ الْمُتَقَرِّبُونَ إِلَيْكَ بِقُرْبَانِهِمْ ، وَأَنَا أَتَقَرَّبُ إِلَيْكَ بِطُولِ حُزْنِي يَا مَحْبُوبُ تَتْرُكُنِي أَتَرَدَّدُ فِي أَزِقَّةِ الدُّنْيَا مَحْزُونًا ، ثُمَّ غُشِيَ عَلَيْهِ ، وَحُمِلَ فَدَفَنَّاهُ بَعْدَ ثَلَاثٍ " .ابراہیم بن موسیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے عید الاضحیٰ کے دن فتح موصلی رحمہ اللہ کو دیکھا کہ انہوں نے بھنتے ہوئے گوشت کی خوشبو محسوس کی تو ایک گلی میں داخل ہو گئے، پھر میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا: «تَقَرَّبَ الْمُتَقَرِّبُونَ إِلَيْكَ بِقُرْبَانِهِمْ، وَأَنَا أَتَقَرَّبُ إِلَيْكَ بِطُولِ حُزْنِي يَا مَحْبُوبُ تَتْرُكُنِي أَتَرَدَّدُ فِي أَزِقَّةِ الدُّنْيَا مَحْزُونًا» ”قربانی کرنے والوں نے اپنی قربانیوں کے ذریعے تیرا قرب چاہا ہے اور میں اپنے طویل غم کے ذریعے تیرا قرب چاہتا ہوں۔ اے میرے محبوب! تو مجھے دنیا کی گلیوں میں غمگین حالت میں بھٹکتا چھوڑ دیتا ہے۔“ پھر ان پر غشی طاری ہو گئی اور انہیں اٹھا کر لے جایا گیا، پھر تین دن بعد ہم نے انہیں دفن کیا۔“
• أبو بكر محمد بن أحمد بن يعقوب هو المفيد، تكلموا فيه. قال الماليني: كان المفيد رجلًا صالحًا. مرت ترجمته . محمد بن يوسف بن عبد الله هو أبو عبد الله العطشي. قال الخطيب: حدث عن محمد بن عبد الله ابن نمير والهيثم بن خارجة. روى عنه أبو بكر المفيد. (تاريخ بغداد ٣/ ٣٩٨).
• إبراهيم بن موسى لم أعرفه.