شعب الایمان — حدیث نمبر 8757
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تریسٹھویں شاخ: مریض کی عیادت کا باب۔
الثالث والستون من شعب الإيمان وهو باب في عيادة المريض
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحُنَيْنِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ] ، قَالَ : أَصَابَنِي رَمَدٌ فَعَادَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَلَمَّا كَانَ مِنَ الْغَدِ أَفَاقَ بَعْضَ الْإِفَاقَةِ ، ثُمَّ خَرَجَ ، وَلَقِيَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : " أَرَأَيْتَ لَوْ أَنَّ عَيْنَيْكَ لِمَا بِهِمَا ثُمَّ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ ، ثُمَّ مُتَّ لَقِيتَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا ذَنْبَ لَكَ " .
تَابَعَهُ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ وَهُوَ أَبُو إِسْرَائِيلَ .سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے آشوبِ چشم ہو گیا تو رسول اللہ ﷺ میری عیادت کے لیے تشریف لائے۔ اگلے دن مجھے کچھ افاقہ ہوا اور میں باہر نکلا تو نبی ﷺ مجھے ملے اور فرمایا: ”بتاؤ، اگر تمہاری آنکھیں (ہمیشہ) اسی حال میں رہتیں جس میں اب ہیں، پھر تم صبر کرتے اور ثواب کی نیت رکھتے، پھر فوت ہو جاتے تو اللہ عزوجل سے اس حال میں ملتے کہ تم پر کوئی گناہ نہ ہوتا۔“
حجاج بن محمد نے یونس بن ابی اسحاق، یعنی ابو اسرائیل، سے روایت کرتے ہوئے اس کی متابعت کی ہے۔
• عبد الله بن رجاء هو الغداني، صدوق.
• إسرائيل هو ابن يونس بن أبي إسحاق السبيعي الهمداني.
• أبو إسحاق هو الهمداني عمرو بن عبد الله، تقدموا.