شعب الایمان — حدیث نمبر 8745
باب: ایمان کی شاخوں میں سے تریسٹھویں شاخ: مریض کی عیادت کا باب۔
الثالث والستون من شعب الإيمان وهو باب في عيادة المريض
حدیث نمبر: 8745
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ الْمَدِينِيُّ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ عَادَ مَرِيضًا مَشَى فِي خِرَافِ الْجَنَّةِ ، فَإِذَا جَلَسَ عِنْدَهُ اسْتَنْقَعَ فِي الرَّحْمَةِ ، فَإِذَا خَرَجَ مِنْ عِنْدِهِ وَكَّلَ اللَّهُ بِهِ سَبْعِينَ أَلْفَ مَلَكٍ يَسْتَغْفِرُونَ لَهُ ، وَيَحْفَظُونَهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ " .ترجمہ
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مریض کی عیادت کرتا ہے وہ جنت کے چنے ہوئے پھلوں کے باغ میں چلتا ہے، پھر جب اس کے پاس بیٹھتا ہے تو رحمت میں غوطہ زن ہو جاتا ہے، اور جب اس کے پاس سے اٹھ کر نکلتا ہے تو اللہ تعالیٰ ستر ہزار فرشتے اس پر مقرر فرما دیتا ہے جو اس کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں اور اس دن بھر اس کی حفاظت کرتے ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مسلم بن أبي مريم هو المدني مولى الأنصار، صدوق.
• مسلم بن أبي مريم هو المدني مولى الأنصار، صدوق.