شعب الایمان — حدیث نمبر 8691
باب: فصل: احسانات کا بدلہ دینا۔
فصل في المكافأة بالصنائع
حدیث نمبر: 8691
أَخْبَرَنَا الْإِمَامُ أَبُو الطَّيِّبِ سَهْلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ رَحِمَهُ اللَّهُ ، قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَرَوِيُّ ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحُلْوَانِيُّ ، حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ يَحْيَى أَبُو الْخَطَّابِ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ سُعَيْرٍ ، حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ أَبِي الْأَخْضَرِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صُنِعَ إِلَيْهِ مَعْرُوفٌ فَلْيُكَافِئْ بِهِ ، فَإِنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلْيَذْكُرْهُ ، فَمَنْ ذَكَرَهُ فَقَدْ شَكَرَهُ ، وَالْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يَنَلْ كَلَابِسِ ثَوْبَيْ زُورٍ " .
كَذَا قَالَا فِي إِسْنَادِهِ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کے ساتھ کوئی نیکی اور بھلائی کی جائے تو اسے چاہیے کہ اس کا بدلہ چکائے، اگر اس کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس (احسان) کا تذکرہ کرتا رہے، کیونکہ جس نے اس کا تذکرہ کیا اس نے اس کا شکر ادا کر دیا۔ اور جو شخص ایسی چیز پر (اپنے آپ کو) آسودہ ظاہر کرے جو اسے ملی ہی نہیں، وہ جھوٹ کے دو کپڑے پہننے والے کی طرح ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ان دونوں (راویوں) نے اس کی سند میں اسی طرح بیان کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• مالك بن سعير هو ابن الخمس لا بأس به مر. ولم أجده في المصادر المتوفرة لدينا بهذا الوجه.
• مالك بن سعير هو ابن الخمس لا بأس به مر. ولم أجده في المصادر المتوفرة لدينا بهذا الوجه.