شعب الإيمان الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم
شعب الایمان — حدیث نمبر 8625
باب: معانقہ کے بارے میں ابراہیم کا قصہ، تاریخ کے تینتیسویں (جز) میں۔
قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ
حدیث نمبر: 8625
قَالَ : وَسَمِعْتُ بِشْرًا ، يَقُولُ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : فُلَانٌ يُحِبَّنِي ، قَالُوا : وَكَيْفَ ذَاكَ ؟ قَالَ : إِنِّي أُحِبُّهُ .ترجمہ
بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”فلاں شخص مجھ سے محبت کرتا ہے۔“ لوگوں نے پوچھا: ”یہ آپ کو کیسے معلوم ہوا؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس لیے کہ میں اس سے محبت کرتا ہوں۔“