شعب الایمان — حدیث نمبر 8589
باب: معانقہ کے بارے میں ابراہیم کا قصہ، تاریخ کے تینتیسویں (جز) میں۔
قصة إبراهيم في المعانقة في الثالث والثلاثين من التاريخ
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ وَرْدَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ الْأَسْوَدِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ وَرْدَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مِنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ فِي الْجَنَّةِ لَعُمَدًا مِنْ يَاقُوتٍ ، عَلَيْهَا غُرَفٌ مِنْ زَبَرْجَدٍ ، لَهَا أَبْوَابٌ مُفَتَّحَةٌ ، تُضِيءُ كَمَا يُضِيءُ الْكَوْكَبُ الدُّرِّيُّ " ، فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ يَسْكُنُهَا ؟ ، قَالَ : " الْمُتَحَابُّونَ فِي اللَّهِ ، وَالْمُتَجَالِسُونَ فِي اللَّهِ ، وَالْمُتَلَاقُونَ فِي اللَّهِ " .
وَفِي رِوَايَةِ الرُّوذْبَارِيِّ : فَقُلْنَا : يَا رَسُولَ اللَّهِ وَالْبَاقِي سَوَاءٌ .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک جنت میں یاقوت کے کچھ ستون ہیں، ان پر زبرجد کے بالا خانے ہیں، جن کے دروازے کھلے ہوئے ہیں، وہ اس طرح روشن ہیں جیسے چمکتا دمکتا ستارہ روشن ہوتا ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ان میں کون رہے گا؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ کے لیے آپس میں محبت کرنے والے، اللہ کے لیے ایک ساتھ بیٹھنے والے اور اللہ کے لیے آپس میں ملنے والے۔“
اور روذباری کی روایت میں ہے: ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اور باقی (حدیث) اسی طرح ہے۔“
• حماد بن أبي حميد هو محمد بن أبي حميد- إبراهيم- وحماد لقبه، ضعيف.