شعب الإيمان الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم
شعب الایمان — حدیث نمبر 8511
باب: فصل: شر پسندوں کو سلام کرنا۔
فصل في السلام على أهل الشرة
حدیث نمبر: 8511
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : شَكَى أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يَلْحَظُونَنَا بِأَعْيُنِهِمْ ، وَيَلْفِظُونَنَا بِأَلْسِنَتِهِمْ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ارْمُوهُمْ بِسِهَامِ اللَّهِ " ، قَالُوا : وَمَا سِهَامُ اللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " السَّلَامُ " .
أَبَانُ هُوَ ابْنُ أَبِي عَيَّاشٍ ، مَتْرُوكٌ .ترجمہ
اسی سند سے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا: ”نبی کریم ﷺ کے صحابہ رضی اللہ عنہم نے شکایت کی اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول! منافقین ہمیں اپنی نگاہوں سے گھورتے ہیں اور اپنی زبانوں سے ہم پر طعن کرتے ہیں۔ تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں اللہ کے تیروں سے نشانہ بناؤ۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اللہ کے تیر کیا ہیں اے اللہ کے رسول؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سلام۔“
ابان یعنی ابن ابی عیاش متروک راوی ہے۔