شعب الإيمان الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم
شعب الایمان — حدیث نمبر 8506
باب: فصل: عورتوں کو سلام کرنا۔
فصل في السلام على النساء
حدیث نمبر: 8506
قَالَ : وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، قَالَ : كَانَ قَتَادَةُ ، يَقُولُ : أَمَّا امْرَأَةٌ مِنَ الْقَوَاعِدِ فَلَا بَأْسَ أَنْ يُسَلِّمَ عَلَيْهَا ، وَأَمَّا الثَّانِيَةُ فَلَا .ترجمہ
معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: قتادہ رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”جو عورت بڑی عمر کی عورتوں (قواعد) میں سے ہو، اس کو سلام کرنے میں کوئی حرج نہیں، اور رہی دوسری (یعنی جوان عورت) تو اسے سلام نہ کیا جائے۔“