شعب الایمان — حدیث نمبر 8458
باب: فصل: اپنے گھر میں یا ایسے گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرنا جس میں کوئی نہ ہو۔
فصل في السلام لمن دخل بيته أو بيتا ليس فيه أحد
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " الْإِسْلَامُ أَنْ تَعْبُدَ اللَّهَ وَلَا تُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا ، وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ ، وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ ، وَتَصُومَ رَمَضَانَ ، وَتَحُجَّ الْبَيْتَ ، وَالْأَمْرُ بِالْمَعْرُوفِ ، وَالنَّهْيُ عَنِ الْمُنْكَرِ ، وَتَسْلِيمُكَ عَلَى أَهْلِ بَيْتِكَ ، فَمَنِ انْتَقَصَ شَيْئًا مِنْهُنَّ فَهُوَ سَهْمٌ مِنَ الْإِسْلَامِ يَدَعَهُ ، وَمَنْ تَرَكَهُنَّ كُلَّهُنَّ فَقَدْ وَلَّى الْإِسْلَامَ ظَهْرَهُ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”اسلام یہ ہے کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ ٹھہراؤ، نماز قائم کرو، زکوٰۃ ادا کرو، رمضان کے روزے رکھو اور بیت اللہ کا حج کرو، نیز نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا اور اپنے گھر والوں کو سلام کہنا (بھی اسلام میں داخل ہے)۔ پس جس نے ان میں سے کسی چیز میں کمی کی تو وہ اسلام کا ایک حصہ چھوڑ رہا ہے، اور جس نے ان سب کو چھوڑ دیا تو اس نے اسلام کی طرف سے پیٹھ پھیر لی۔“
• عبيد بن عبد الواحد هو ابن شريك البغدادي صدوق.
• محمد بن أبي السري هو محمد بن المتوكل بن عبد الرحمن الهاشمي، صدوق، تقدما.