شعب الإيمان الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم
شعب الایمان — حدیث نمبر 8376
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکسٹھویں شاخ: اہلِ دین سے قربت، ان سے محبت اور ان میں سلام پھیلانے کا باب۔
الحادي والستون من شعب الإيمان وهو باب في مقاربة أهل الدين وموادتهم ، وإفشاء السلام بينهم
حدیث نمبر: 8376
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَمَّامِيِّ الْمُقْرِئُ رَحِمَهُ اللَّهُ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، قَالَا : حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَقُولُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " أَفْشُوا السَّلَامَ ، وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ ، وَكُونُوا إِخْوَانًا كَمَا أَمْرَكُمُ اللَّهُ " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”سلام کو عام کرو، کھانا کھلاؤ اور آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• سليمان بن موسى هو الأموي مولاهم الدمشقي، صدوق.
• نافع هو أبو عبد الله المدني مولى ابن عمر، تقدما.
• سليمان بن موسى هو الأموي مولاهم الدمشقي، صدوق.
• نافع هو أبو عبد الله المدني مولى ابن عمر، تقدما.
تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ابن ماجه / حدیث: 3252 کی شرح از مولانا عطا اللہ ساجد ✍️
´کھانا کھلانے کا بیان۔`
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " سلام کو پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ، اور بھائی بھائی ہو جاؤ جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے۔" [سنن ابن ماجه/كتاب الأطعمة/حدیث: 3252]

اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
حسن خلق اور حقوق العباد کی ادائیگی سے آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں معاشرے میں امن وامان قائم رہتا ہے۔
فوائد و مسائل:
حسن خلق اور حقوق العباد کی ادائیگی سے آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے جس کے نتیجے میں معاشرے میں امن وامان قائم رہتا ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد، حدیث/صفحہ نمبر: 3252 سے ماخوذ ہے۔