شعب الایمان — حدیث نمبر 8282
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ساٹھویں شاخ: اولاد اور اہل و عیال کے حقوق کا باب۔
الستون من شعب الإيمان وهو باب في حقوق الأولاد والأهلين
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَا : أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفَقِيهُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ بْنِ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَيْسَكِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " افْتَحُوا عَلَى صِبْيَانِكُمْ أَوَّلَ كَلِمَةٍ بِلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَلَقِّنُوهُمْ عِنْدَ الْمَوْتِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، فَإِنَّهُ مَنْ كَانَ أَوَّلَ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَآخِرَ كَلَامِهِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، ثُمَّ عَاشَ أَلْفَ سَنَةٍ مَا سُئِلَ عَنْ ذَنْبٍ وَاحِدٍ " .
مَتْنٌ غَرِيبٌ لَمْ يَكْتُبْهُ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنے بچوں کی زبان پر سب سے پہلی بات «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» جاری کراؤ، اور موت کے وقت انہیں «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» کی تلقین کرو، کیونکہ جس کا پہلا کلام «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ہو اور آخری کلام بھی «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ہو، پھر وہ ہزار سال زندہ رہے تو اس سے ایک گناہ کے بارے میں بھی نہیں پوچھا جائے گا۔“
(مصنف کہتے ہیں:) یہ متن غریب ہے، انہوں نے اسے اسی سند کے سوا کسی اور سند سے نہیں لکھا۔
• أبو عبد الله محمد بن محمويه بن مسلم وأبره مجهولان.
• النضر بن محمد البيسكي لم أجد ترجمته.