شعب الایمان — حدیث نمبر 8276
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ساٹھویں شاخ: اولاد اور اہل و عیال کے حقوق کا باب۔
الستون من شعب الإيمان وهو باب في حقوق الأولاد والأهلين
حدیث نمبر: 8276
قَالَ مَعْمَرٌ : سَأَلْتُ حَمَّادَ بْنَ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ ذَبِيحَتِهِ ؟ قَالَ : لَا بَأْسَ بِهَا .ترجمہ
معمر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے حماد بن ابی سلیمان رحمہ اللہ سے اس کے ذبیحہ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”اس میں کوئی حرج نہیں۔“