شعب الایمان — حدیث نمبر 8251
باب: ایمان کی شاخوں میں سے انسٹھویں شاخ: غلاموں پر آقاؤں کے حق کا باب۔
التاسع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في حق السادة على المماليك
حدیث نمبر: 8251
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا تَمْتَامٌ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُحَاسَبُ عَبْدَهُ الْمَمْلُوكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِمَا ضَيَّعَ مِنْ صَلَاتِهِ ، قَالَ : فَيَقُولُ : يَا رَبِّ سَلَّطْتَ عَلَيَّ مَلِيكَ سُوءٍ كَانَ يَنْهَانِي عَنِ الصَّلَاةِ لَكَ ، وَمِنَ الْعِبَادَةِ لَكَ ، فَيَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : فَقَدْ رَأَيْتُكَ سَرَقْتَ مِنْ مَالِهِ ، أَلَا سَرَقْتَ لِي مِنْ عَمَلِكَ " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل قیامت کے دن اپنے غلام بندے کا اس کی ضائع کی ہوئی نمازوں پر محاسبہ فرمائے گا۔ وہ عرض کرے گا: اے میرے رب! تو نے مجھ پر ایک برا مالک مسلط کر دیا تھا جو مجھے تیری نماز اور تیری عبادت سے روکتا تھا۔ تو اللہ عزوجل فرمائے گا: میں نے تجھے دیکھا تھا کہ تو اس کے مال سے چوری کرتا تھا، تو نے میرے لیے اپنے عمل میں سے چوری کیوں نہ کر لی؟“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• تمتام هو محمد بن غالب بن حرب أبو جعفر الضبي البصري.
• الحسن هو ابن أبي الحسن البصري.
• تمتام هو محمد بن غالب بن حرب أبو جعفر الضبي البصري.
• الحسن هو ابن أبي الحسن البصري.