شعب الایمان — حدیث نمبر 8220
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اٹھاونویں شاخ: غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک کا باب۔
الثامن والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الإحسان إلى المماليك
حدیث نمبر: 8220
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الدَّارَابَجِرْدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ الْعَبْدِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا ضَرَبَ أَحَدُكُمْ خَادِمَهُ فَذَكَرَ اللَّهَ فَلْيُمْسِكْ " .ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور (وہ) اللہ کا ذکر کرے (اللہ کا واسطہ دے) تو وہ رک جائے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو طاهر الفقيه هو محمد بن محمد بن محمش بن داود.
• أبو بكر القطان هو محمد بن الحسين بن الحسن القطان، تقدما.
• عمار بن عبد الجبار المروزي أبو الحسن (م ٢١١ هـ)، قال أبو حاتم: صدوق، وقال أبو زرعة: لا بأس به. راجع "الجرح والتعديل" (٦/ ٢٩٣)، "الثقات" (٨/ ٥١٨)، "التاريخ الكبير" (٤/ ١/ ٣٠).
• شيبان هو ابن عبد الرحمن التميمي النحوي.
• أبو هارون العبدي هو عمارة بن جوين العبدي متروك، ومنهم من كذبه، شيعي، تقدما.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 1950 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´خادم کے ساتھ سلوک کرنے کے آداب کا بیان۔`
ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جب تم میں سے کوئی اپنے خادم کو مارے اور وہ (خادم) اللہ کا نام لے لے تو تم اپنے ہاتھوں کو روک لو۔" [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 1950]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ’’ابوہارون عمارۃ بن جوین عبدی‘‘ متروک الحدیث راوی ہے)
نوٹ:
(سند میں ’’ابوہارون عمارۃ بن جوین عبدی‘‘ متروک الحدیث راوی ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 1950 سے ماخوذ ہے۔