شعب الایمان — حدیث نمبر 820
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
حدیث نمبر: 820
وَبِإِسْنَادِهِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ : " وَدِدْتُ أَنِّي نُسِبْتُ إِلَى رَوْثَةٍ ، وَأَنْ تُقْبَلَ مِنِّي حَسَنَةً ، وَاحِدَةً مِنْ عَمَلِي " .ترجمہ
حمید بن ہلال رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میری خواہش ہے کہ مجھے ’روثہ‘ کی طرف منسوب کیا جائے، اور میرے اعمال میں سے ایک نیکی ہی قبول کر لی جائے۔“