شعب الایمان — حدیث نمبر 8109

باب: فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔

فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها

حدیث نمبر: 8109
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ مَعِينٍ ، يَقُولُ : رَأَيْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ يَبْكِي ، وَقَالَ لَهُ شَيْخٌ مِنْ جِيرَانِهِ : إِنَّكَ لَا أَصْلَ لَكَ ، فَجِئْتُهُ وَهُوَ يَبْكِي ، وَهُوَ يَقُولُ : أَجَلْ ، وَاللَّهِ مَا لِي أَصْلٌ وَلَا فَصْلٌ ، وَمَنْ أَنَا ؟ وَمَنْ أَنَا ؟
ترجمہ

امام یحییٰ بن معین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام یحییٰ بن سعید قطان رحمہ اللہ کو روتے ہوئے دیکھا، اور ان کے پڑوسیوں میں سے ایک بزرگ نے ان سے کہا تھا: ”آپ کی تو کوئی اصل ہی نہیں۔“ پھر میں ان کے پاس آیا تو وہ رو رہے تھے اور کہہ رہے تھے: ”ہاں، اللہ کی قسم! میری نہ کوئی اصل ہے اور نہ کوئی فصل، اور میں ہوں ہی کون؟ میں ہوں ہی کون؟“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق / حدیث: 8109
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 8467
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: جيد
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: جيد (شعب الإيمان ط الرشد: 11/ 31) . »