شعب الایمان — حدیث نمبر 8043
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
حدیث نمبر: 8043
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، أَنَّهُ كَتَبَ إِلَى سَلْمَانَ يَدْعُوهُ إِلَى الْأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ ، فَكَتَبَ إِلَيْهَ سَلْمَانُ : يَا أَخِي! إِنْ تَكُنْ بَعُدَتِ الدَّارُ مِنَ الدَّارِ فَإِنَّ الرُّوحَ مِنَ الرُّوحِ قَرِيبٌ ، وَطَيْرُ السَّمَاءِ عَلَى أَنَفِهِ حُمُرُ الْأَرْضِ تَقَعُ .ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ کو خط لکھ کر ارضِ مقدسہ کی طرف آنے کی دعوت دی، تو سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ نے انہیں جواب میں لکھا: ”اے میرے بھائی! اگر گھر گھر سے دور ہے تو (کیا ہوا) روح تو روح سے قریب ہے، اور آسمان کے پرندے اپنے ہم جنسوں پر اترتے ہیں اور زمین کے گدھے بھی اپنے جیسوں ہی کے پاس جا پہنچتے ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو سعيد لم أعرفه.
• أبو سعيد لم أعرفه.