شعب الایمان — حدیث نمبر 8021
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
حدیث نمبر: 8021
أَنْشَدَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَنْشَدَنَا نَاصِرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُرْجَانِيُّ لِبَعْضِهِمْ :
وَلَسْتُ أَقْطَعُ إِخْوَانِي بِزَلَّتِهِمْ لَا خَيْرَ فِي قَاطِعِ الْإِخْوَانِ بِالزَّلَلِترجمہ
کسی شاعر کا شعر ہے: ”اور میں اپنے بھائیوں کو ان کی لغزش کی وجہ سے نہیں چھوڑتا، کیونکہ لغزشوں پر بھائیوں سے تعلق توڑنے والے میں کوئی خیر نہیں۔“