شعب الایمان — حدیث نمبر 8015
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْآدَمِيُّ ، وَأَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَنْظَلِيُّ ، قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ الرَّقَاشِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ، زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا " .
طَلْحَةُ بْنُ عَمْرٍو غَيْرُ قَوِيٍّ . وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ بِأَسَانِيدَ ، هَذَا أَمْثَلُهَا .
وَقَدْ رُوِيَ فِي بَعْضِ هَذِهِ الْأَسَانِيدِ : قَالَ لَهُ : أَيْنَ كُنْتَ أَمْسِ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ؟ . قَالَ : زُرْتُ نَاسًا مِنْ أَهْلِي . فَقَالَ : " يَا أَبَا هُرَيْرَةَ ، زُرْ غِبًّا تَزْدَدْ حُبًّا " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”اے ابوہریرہ! ناغہ دے کر (وقفے وقفے سے) ملاقات کیا کرو، محبت بڑھے گی۔“
طلحہ بن عمرو قوی نہیں ہے۔ یہ حدیث کئی سندوں سے مروی ہے، ان میں یہ سند سب سے بہتر ہے۔
اور ان میں سے بعض سندوں میں یہ بھی مروی ہے کہ آپ ﷺ نے ان سے پوچھا: ”اے ابوہریرہ! کل تم کہاں تھے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں اپنے کچھ رشتہ داروں سے ملنے گیا تھا۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے ابوہریرہ! ناغہ دے کر ملاقات کیا کرو، محبت بڑھے گی۔“
• أبو قلابة الرقاشي هو عبد الملك بن محمد بن عبد الله بن محمد الرقاشي.
• أبو عاصم النبيل هو الضحاك بن مخلد.
• طلحة بن عمرو هو ابن عثمان الحضرمي متروك.
• عطاء هو ابن أبي رباح، تقدموا.