شعب الایمان — حدیث نمبر 7954
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
حدیث نمبر: 7954
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا جَرَعَ عَبْدٌ جُرْعَةً أَعْظَمَ أَجْرًا عِنْدَ اللَّهِ مِنْ جُرْعَةِ غَيْظٍ كَظَمَهَا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کسی بندے نے اللہ کے نزدیک کوئی ایسا گھونٹ نہیں پیا جو اجر میں اس غصے کے گھونٹ سے بڑھ کر ہو جسے اس نے اللہ عزوجل کی رضا کی خاطر پی لیا ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• علي بن عاصم هو ابن صهيب الواسطي، صدوق، يخطئ ويصر.
• علي بن عاصم هو ابن صهيب الواسطي، صدوق، يخطئ ويصر.