شعب الایمان — حدیث نمبر 7930
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْخَيَّاطُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا سُلَيْمَانَ ، يَقُولُ : قَالَ يَحْيَى لِعِيسَى عَلَيْهِمَا السَّلَامُ : أَوْصِنِي يَا ابْنَ خَالَةٍ ، قَالَ : لَا تُشَاحَّ فِي مِيرَاثٍ ، وَلَا تَأْسَ عَلَى مَا فَاتَكَ . فَقَالَ : أَنَا لَا أَفْرَحُ بِمَا جَاءَنِي مِنْهَا ، فَكَيْفَ آسَى عَلَى مَا فَاتَنِي ؟ فَقَالَ : لَا تَغْضَبْ ، فَقَالَ : فَكَيْفَ لِي بِأَنْ لَا أَغْضَبَ ؟ .ابوسلیمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یحییٰ علیہ السلام نے عیسیٰ علیہ السلام سے کہا: ”اے خالہ زاد! مجھے کوئی وصیت کیجیے۔“ عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: ”وراثت کے معاملے میں تنگ دلی اور کھینچا تانی نہ کرنا اور جو چیز تم سے فوت ہو گئی اس پر افسوس نہ کرنا۔“ یحییٰ علیہ السلام نے کہا: ”دنیا میں سے جو کچھ مجھے ملتا ہے میں اس پر خوش نہیں ہوتا، تو جو کچھ مجھ سے رہ گیا اس پر افسوس کیسے کروں گا؟“ عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“ یحییٰ علیہ السلام نے کہا: ”میرے لیے غصہ نہ کرنا کیسے ممکن ہو؟“
• أبو عثمان الخياط هو سعيد بن عثمان بن عياش.
• أبو سليمان هو الداراني عبد الرحمن بن عطية. وهذا الأثر أخرجه أحمد في "الزهد" (ص ٥٧) عن سفيان عن أبي شيبان عن أبي الهذيل به. وأخرجه ابن أبي شيبة في "المصنف" (١٣/ ١٩٨) من طريق خالد عن أبي سنان ضرار بن مرة عن عبد الله بن أبي الهذيل به ولفظهما: قال لما رأى يحيى عيسى قال: أوصني، قال: لا تغضب قال: لا أستطيع، قال: لا تقتن مالًا قال عيسى. وبهذا اللفظ ذكره الغزالي في "الإحياء" (٣/ ١١٦).