شعب الایمان — حدیث نمبر 7926
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو ، قَالُوا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْهَاشِمِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي ابْنُ عَمٍّ لِي ، عَنْ جَارِيَةَ بْنِ قُدَامَةَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، قُلْ لِي قَوْلًا وَأَقْلِلْ لِعَلِّي أَعْقِلُهُ ، قَالَ : " لَا تَغْضَبْ " . فَقُلْتُ لَهُ مِرَارًا ، وَكُلُّ ذَلِكَ يَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تَغْضَبْ " .
فَهَذَا الْمَحْفُوظُ ، وَرَوَاهُ عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ ، وَغَيْرُهُ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَمْرٍو الْمُسَيِّبِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ .سیدنا جاریہ بن قدامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی بات بتا دیجیے اور مختصر بتائیے، شاید میں اسے سمجھ لوں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“ میں نے کئی بار یہی درخواست دہرائی اور ہر بار رسول اللہ ﷺ یہی فرماتے رہے: ”غصہ نہ کیا کرو۔“
یہی روایت محفوظ ہے۔ اور اسے عباس دوری رحمہ اللہ اور دیگر نے داود بن عمرو مسیبی سے، انہوں نے ابن ابی الزناد رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے عروہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے، انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول!“
• أبو بكر بن الحسن هو أحمد بن الحسن بن أحمد الحيري النيسابوري.
• سليمان بن داود بن علي بن عبد الله بن عباس أبو أيوب البغدادي الفقيه، ثقة، من العاشرة (عخ م).
• عروة هو ابن الزبير بن العوام.
• جارية بن قدامة عم الأحنف بن قيس التميمي السعدي، صحابي على الصحيح مات في ولاية يزيد (عس). والحديث أخرجه أحمد في "مسنده" (٥/ ٣٧٠) عن حسين بن محمد، والطبراني في "الكبير" (٢/ ٢٦٣ رقم ٢١٠٠) من طريق أسد بن مو سى وبدون ذكر اللفظ (رقم ٢١٠٧) من طريق يحيى بن الحماني، ثلاثتهم عن عبد الرحمن بن أبي الزناد عن أبيه عن عروة به.