شعب الایمان — حدیث نمبر 7921
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ الْمُنَادِي ، حَدَّثَنَا أَبُو بَدْرٍ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ مِهْرَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَا تَعُدُّونَ الصُّرَعَةَ فِيكُمْ ؟ . قَالَ : قُلْنَا : الَّذِي لَا يَصْرَعُهُ الرِّجَالُ ، قَالَ : " لَا ، وَلَكِنَّهُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِنْدَ الْغَضَبِ ، وَمَا تَعُدُّونَ الرَّقُوبَ فِيكُمْ ؟ " ، قَالَ : قُلْنَا : الَّذِي لَيْسَ لَهُ وَلَدٌ ، قَالَ : " لَا ، وَلَكِنَّهُ الَّذِي لَمْ يُقَدِّمْ شَيْئًا مِنْ وَلَدِهِ " .
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي " الصَّحِيحِ " ، مِنْ حَدِيثِ سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ .سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے اندر پہلوان (صُرَعہ) کسے شمار کرتے ہو؟“ ہم نے عرض کیا: ”جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ (اصل پہلوان) وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے۔ اور تم اپنے اندر رَقُوب کسے شمار کرتے ہو؟“ ہم نے عرض کیا: ”جس کی کوئی اولاد نہ ہو۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ (رقوب) وہ ہے جس نے اپنی اولاد میں سے کسی کو (آخرت کے لیے) آگے نہ بھیجا ہو۔“
اس حدیث کو امام مسلم رحمہ اللہ نے ”الصحیح“ میں سلیمان اعمش رحمہ اللہ کی روایت سے نقل کیا ہے۔
• أبو بدر هو السكوني شجاع بن الوليد بن قيس، صدوق ورع.
• إبراهيم التيمي هو ابن يزيد بن قيس الكوفي.