شعب الایمان — حدیث نمبر 7915
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
أَنْشَدَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَنْشِدْنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرَاغِيُّ ، أَنْشِدْنِي مَنْصُورٌ الْفَقِيهُ لِنَفْسِهِ :
الْكَلْبُ أَحْسَنُ عِشْرَةً وَهُوَ النِّهَايَةُ فِي الْخَسَاسَهْ فَمَنْ يُنَازِعُ فِي الرِّئَا
سَةِ قَبْلَ أَوْقَاتِ الرِّيَاسَهْ
وَكَانَ الشَّيْخُ الْإِمَامُ أَبُو الطَّيِّبِ رَحِمَهُ اللَّهُ يَقُولُ : مَنْ تَصَدَّرَ قَبْلَ أَوْانِهِ ، فَقَدْ تَصَدَّى لِهَوَانِهِ .منصور الفقیہ رحمہ اللہ نے اپنے کہے ہوئے اشعار سنائے: «الْكَلْبُ أَحْسَنُ عِشْرَةً وَهُوَ النِّهَايَةُ فِي الْخَسَاسَهْ
فَمَنْ يُنَازِعُ فِي الرِّئَاسَةِ قَبْلَ أَوْقَاتِ الرِّيَاسَهْ» ”کتا میل جول میں زیادہ اچھا ہے، حالانکہ وہ پستی اور کمینگی کی انتہا کو پہنچا ہوا ہے۔ تو جو شخص سرداری کے وقت سے پہلے ہی سرداری کے لیے جھگڑتا ہے (اس کا کیا حال ہوگا)؟“
اور شیخ امام ابو الطیب رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: ”جو شخص اپنے وقت سے پہلے صدر نشین بننے کی کوشش کرے، وہ اپنی رسوائی کے درپے ہوتا ہے۔“
• منصور الفقيه لعله منصور بن محمد بن قتيبة بن معمر أبو نصر وراق أبي ثور الفقيه.