شعب الایمان — حدیث نمبر 7880
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
حدیث نمبر: 7880
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ، قَالَ : سَمِعْتُ ذَا النُّونِ ، يَقُولُ : ثَلَاثَةٌ مِنْ أَعْلَامِ التَّوَاضُعِ : تَصْغِيرُ النَّفْسِ مَعْرِفَةً بِالْعَيْبِ ، وَتَعْظِيمُ النَّاسِ حُرْمَةً لِلتَّوْحِيدِ ، وَقَبُولُ الْحَقِّ وَالنَّصِيحَةِ مِنْ كُلِّ أَحَدٍ .ترجمہ
ذوالنون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تواضع کی علامتوں میں سے تین ہیں: اپنے عیب کی پہچان کی وجہ سے اپنے آپ کو حقیر جاننا، توحید کی حرمت کے پیش نظر لوگوں کی تعظیم کرنا، اور ہر شخص سے حق اور نصیحت کو قبول کر لینا۔“