شعب الایمان — حدیث نمبر 7855
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
حدیث نمبر: 7855
قَالَ سُفْيَانُ : وَسَمِعْتُ أَبَا سِنَانٍ ، يَقُولُ : حَلَبْتُ الشَّاةَ مُنْذُ الْيَوْمِ ، وَاسْتَقَيْتُ لِأَهْلِي رَاوِيَةً مِنْ مَاءٍ ، وَكَانَ يُقَالُ : خَيْرُكُمْ أَنْفَعُكُمْ لِأَهْلِهِ .ترجمہ
سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے ابوسنان رحمہ اللہ کو یہ کہتے سنا: ”میں نے آج صبح سے بکری کا دودھ دوہا ہے اور اپنے گھر والوں کے لیے پانی کا ایک مشکیزہ بھر کر لایا ہوں۔“ اور کہا جاتا تھا: ”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے لیے سب سے زیادہ نفع بخش ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• القائل هو أبو بكر الحميدي.
• القائل هو أبو بكر الحميدي.