شعب الایمان — حدیث نمبر 7802
باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔
فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح
حدیث نمبر: 7802
وَبِإِسْنَادِهِ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ : أَنَّ أَبَا الْبَخْتَرِيِّ ، وَأَصْحَابَهُ كَانَ إِذَا يُثْنِي عَلَى أَحَدٍ مِنْهُمْ ، وَوَجَدَ عُجْبًا فِي قَلْبِهِ حَنَى ظَهْرَهُ ، قَالَ : خَشَعْتُ لِلَّهِ ، خَشَعْتُ لِلَّهِ .ترجمہ
عطاء بن السائب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابو البختری رحمہ اللہ اور ان کے ساتھیوں میں سے جب کسی کی تعریف کی جاتی اور وہ اپنے دل میں خود پسندی محسوس کرتا تو اپنی کمر جھکا لیتا اور کہتا: ”میں اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہوں، میں اللہ کے لیے عاجزی اختیار کرتا ہوں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو البختري هو سعيد بن فيروز، لم أقف على هذا الأثر.
• أبو البختري هو سعيد بن فيروز، لم أقف على هذا الأثر.