شعب الایمان — حدیث نمبر 7779
باب: فصل: نرم خوئی اور سینے کی صفائی۔
فصل في لين الجانب وسلامة الصدر
حدیث نمبر: 7779
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ ، حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ ابْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : مَا رَأَيْتُ رَجُلًا قَطُّ الْتَقَمَ أُذُنَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، [ فَيُنَحِّيَ رَأْسَهُ حَتَّى يَكُونَ الرَّجُلُ هُوَ الَّذِي يُنَحِّي رَأْسَهُ ، وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ] أَخَذَ بِيَدِ رَجُلٍ فَيَتْرُكَ يَدَهُ حَتَّى يَكُونَ الرَّجُلُ هُوَ الَّذِي يَدَعُ يَدَهُ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے کبھی کسی شخص کو نہیں دیکھا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ کے کان سے اپنا منہ لگایا ہو اور آپ ﷺ نے اپنا سر ہٹا لیا ہو، یہاں تک کہ وہی شخص اپنا سر ہٹاتا۔ اور میں نے رسول اللہ ﷺ کو نہیں دیکھا کہ آپ ﷺ نے کسی آدمی کا ہاتھ تھاما ہو اور پھر اس کا ہاتھ چھوڑ دیا ہو، یہاں تک کہ وہی آدمی اپنا ہاتھ چھوڑتا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو قطن هو عمرو بن الهيثم بن قطن البصري.
• مبارك بن فضالة هو البصري، صدوق يدلس ويسوي، تقدما.
• أبو قطن هو عمرو بن الهيثم بن قطن البصري.
• مبارك بن فضالة هو البصري، صدوق يدلس ويسوي، تقدما.