شعب الایمان — حدیث نمبر 7765
باب: فصل: نرم خوئی اور سینے کی صفائی۔
فصل في لين الجانب وسلامة الصدر
حدیث نمبر: 7765
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ - أَوْ عَنْ نَحْوِهِ ، مِنْ أَصْحَابِ نَّبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِأَحْسِنِكُمْ أَخْلَاقًا ، الْمُوَطَّؤُنَ أَكْنَافًا ، الَّذِينَ يَأْلَفُونَ وَيُؤْلَفُونَ " .سَقَطَ مِنْ كِتَابِي : عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے، یا نبی ﷺ کے صحابہ میں سے انہی جیسے کسی اور صحابی سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ تم میں سب سے اچھے اخلاق والے کون ہیں؟ وہ لوگ جو نرم پہلو (ملنسار اور بااخلاق) ہوتے ہیں، جو دوسروں سے محبت کرتے ہیں اور دوسرے ان سے محبت کرتے ہیں۔“
(راوی کہتے ہیں:) میری کتاب سے «عن النبي ﷺ» (نبی ﷺ سے) کے الفاظ رہ گئے ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو أويس هو عبد الله بن عبد الله بن أويس بن مالك الأصبحي، صدوق يهم.
• أبو أويس هو عبد الله بن عبد الله بن أويس بن مالك الأصبحي، صدوق يهم.