شعب الایمان — حدیث نمبر 7743
باب: فصل: درگزر، معافی اور بدلہ نہ لینا۔
فصل في التجاوز والعفو وترك المكافأة
حدیث نمبر: 7743
قَالَ : وَسَمِعْتُ الْفُضَيْلَ ، قَالَ : لَا يَكُونُ الْعَبْدُ مِنَ الْمُتَّقِينَ حَتَّى يَأْمَنَهُ عَدُوُّهُ .ترجمہ
راوی بیان کرتے ہیں: میں نے امام فضیل رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”بندہ اس وقت تک متقیوں میں سے نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس کا دشمن بھی اس کی طرف سے بے خوف نہ ہو جائے۔“