شعب الایمان — حدیث نمبر 7695
باب: فصل: ملنے والے مسلمانوں سے کشادہ روئی اور خندہ پیشانی۔
فصل في طلاقة الوجه وحسن البشر لمن يلقاه من المسلمين
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي عَبَّادِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ ، قَالَا : حَدَّثَنَا ابْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي عَبَّادٍ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " إِنَّكُمْ لَا تَسَعُونَ النَّاسَ بِأَمْوَالِكُمْ ، وَلَكِنْ يَسَعُهُمْ مِنْكُمْ بَسْطُ الْوَجْهِ ، وَحُسْنُ الْخُلُقِ " .
تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَبَّادٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ أَبِيهِ .
وَرُوِيَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
وَرُوِيَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ ضَعِيفٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ مَرْفُوعًا .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے مالوں سے لوگوں کو (راضی) نہیں رکھ سکتے، البتہ تمہارا کشادہ روئی اور حسنِ اخلاق انہیں (راضی) رکھ سکتا ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو بیان کرنے میں ابو عباد عبداللہ بن سعید اپنے والد سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“
اور عبداللہ بن ادریس اودی رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے اپنے دادا سے، انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا ہے۔
اور ایک دوسری ضعیف سند سے ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مرفوعاً روایت کیا گیا ہے۔
• أبو عباد بن سعيد هو عبد الله بن سعيد بن أبي سعيد المقبري متروك.
• وأبوه سعيد بن أبي سعيد المقبري، ثقة، تغير قبل موته بأربع سنين.