شعب الایمان — حدیث نمبر 7623
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ستاونویں شاخ: حسنِ اخلاق کا باب۔
السابع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في حسن الخلق
حدیث نمبر: 7623
أَخْبَرَنَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَهُ : " مَجْلِسًا " ، وَلَا قَوْلَهُ : " يَوْمَ الْقِيَامَةِ " .ترجمہ
یہی روایت ہمیں یزید بن ہارون رحمہ اللہ سے (دوسری سند کے ساتھ) بھی پہنچی ہے، انہوں نے اسے بیان کیا مگر ”مجلسًا“ (مجلس میں) اور ”يوم القيامة“ (قیامت کے دن) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔