شعب الایمان — حدیث نمبر 7596

باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھپنویں شاخ: صلہ رحمی کا باب۔

السادس والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في صلة الأرحام

حدیث نمبر: 7596
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ الْفَارِسِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو مُوسَى عِمْرَانُ بْنُ هَارُونَ الرَّمْلِيُّ - حَ
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ الْقَطْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ اللَّهَ - عَزَّ وَجَلَّ - لَيُعَمِّرُ لِلْقَوْمِ الدِّيَارَ ، وَيُكْثِرُ لَهُمُ الْأَمْوَالَ ، وَمَا نَظَرَ إِلَيْهِمْ مُنْذُ خُلُقَهُمْ بُغْضًا لَهُمْ " .
قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَبِمَ ؟ وَفِي رِوَايَةِ الْفَارِسِيِّ قِيلَ : وَكَيْفَ ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " بِصِلَتِهِمْ أَرْحَامَهُمْ " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ عزوجل کچھ لوگوں کے گھر آباد کر دیتا ہے اور ان کے مال بڑھا دیتا ہے، حالانکہ جب سے اس نے انہیں پیدا کیا ہے، ناراضی کے سبب ان کی طرف (رحمت کی) نظر نہیں فرمائی۔“
عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! وہ کس وجہ سے؟“ اور فارسی کی روایت میں ہے: عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! یہ کیسے ہوتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ان کے اپنے رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنے کی وجہ سے۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / السادس والخمسون من شعب الايمان وهو باب في صلة الارحام / حدیث: 7596
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 7967