شعب الایمان — حدیث نمبر 7594
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھپنویں شاخ: صلہ رحمی کا باب۔
السادس والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في صلة الأرحام
حدیث نمبر: 7594
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ قَطَعَ مِيرَاثًا فَرَضَهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ قَطَعَ اللَّهُ بِهِ مِيرَاثَهُ مِنَ الْجَنَّةِ " .ترجمہ
اسی سند سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی ایسی میراث کو کاٹے جسے اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے مقرر فرمایا ہے تو اللہ اس کی وجہ سے جنت سے اس کی میراث کاٹ دے گا۔“