شعب الایمان — حدیث نمبر 7502
باب: جریج عابد کی حدیث، ماں کے دل کا خیال رکھنے کی فضیلت میں۔
حديث جريج العابد في فضل حفظ قلب الأم
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ زُرَارَةَ يُحَدِّثُ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ يُقَالُ لَهُ : مَالِكٌ - أَوْ - أَبُو مَالِكٍ [ أَوِ ابْنِ مَالِكٍ ] عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ ضَمَّ يَتِيمًا بَيْنَ مُسْلِمَيْنِ إِلَى طَعَامِهِ وَشَرَابَهِ حَتَّى يَسْتَغْنِيَ عَنْهُ ، وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ الْبَتَّةَ ، وَمَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ أَوْ أَحَدَهُمَا ثُمَّ دَخَلَ النَّارَ فَأَبْعَدَهُ اللَّهُ ، وَأَيُّمَا مُسْلِمٍ أَعْتَقَ رَقَبَةً مُسْلِمَةً كَانَتْ فَكَاكَهُ مِنَ النَّارِ " .زرارہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی قوم کے ایک آدمی سے سنا جس کا نام مالک، یا ابو مالک، یا ابن مالک بتایا جاتا تھا، وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دو مسلمانوں کے درمیان (پرورش پانے والے) کسی یتیم کو اپنے کھانے پینے میں شریک کر لیا، یہاں تک کہ وہ اس سے بے نیاز ہو جائے، اس کے لیے جنت قطعی طور پر واجب ہو گئی۔ اور جس نے اپنے والدین کو یا ان میں سے کسی ایک کو (بڑھاپے میں) پایا، پھر بھی جہنم میں داخل ہو گیا تو اللہ اسے اپنی رحمت سے دور کر دے۔ اور جو بھی مسلمان کسی مسلمان غلام کو آزاد کرے تو وہ اس کے لیے جہنم سے نجات کا ذریعہ بنے گا۔“
• علي بن زيد هو ابن جدعان التيمي ضعيف.