شعب الایمان — حدیث نمبر 7398
باب: فصل: حمام۔
فصل في الحمام
حدیث نمبر: 7398
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا بَحْرٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : اتَّقُوا اللَّهَ ، وَاسْتَحْيُوا ، وَتَوَارَوْا ، وَلَا يَغْتَسِلْ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَّا وَعَلَيْهِ سُتْرَةٌ ، وَلْيَسْتُرْهُ أَخُوهُ وَلَوْ بِثَوْبِهِ .ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اللہ سے ڈرو، حیا کرو اور پردہ اختیار کرو، تم میں سے کوئی شخص بھی غسل نہ کرے مگر یہ کہ اس پر کوئی آڑ ہو، اور اس کا بھائی اسے (پردے میں رکھنے کے لیے) آڑ مہیا کرے، خواہ اپنے کپڑے ہی سے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• الليث هو ابن سعد المصري.
• الليث هو ابن سعد المصري.