شعب الایمان — حدیث نمبر 7386
باب: فصل: حمام۔
فصل في الحمام
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، قَالَ : لَا يَحِلُّ لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يَدْخُلَ الْحَمَّامَ إِلَّا بِمِنْدِيلٍ ، وَلَا مُؤْمِنَةٍ إِلَّا مِنْ سَقَمٍ ، فَإِنِّي سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " أَيُّمَا امْرَأَةٍ وَضَعَتْ خِمَارَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِهَا فَقَدْ هَتَكَتِ الْحِجَابَ فِيمَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ رَبِّهَا " .
وَفِي هَذَا الْأَثَرِ عَنْ عُمَرَ تَأْكِيدٌ لِمَا رَوَاهُ الْأَفْرِيقِيُّ غَيْرَ أَنَّهُ مُنْقَطِعٌ .
وَرُوِيَ عَنْ عُمَرَ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ أَقْوَى كَمَا .عبید اللہ بن ابی جعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کسی مومن (مرد) کے لیے حلال نہیں کہ وہ حمام میں تہبند کے بغیر داخل ہو، اور نہ کسی مومنہ (عورت) کے لیے (حلال ہے کہ وہ حمام میں جائے) مگر بیماری کی وجہ سے، کیونکہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو کہتے سنا کہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں: ‘جو عورت اپنے گھر کے علاوہ کہیں اور اپنی اوڑھنی اتار دیتی ہے تو اس نے اپنے اور اپنے رب کے درمیان کا پردہ چاک کر دیا۔’“
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے اس اثر میں اس (روایت) کی تاکید ہے جو افریقی نے بیان کی ہے، مگر یہ منقطع ہے۔
اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ایک دوسری، زیادہ مضبوط سند سے بھی مروی ہے، جیسا کہ۔
• عبيد الله بن أبي جعفر هو المصري لم يسمع من عمر بن الخطاب. ولم أجد هذا الخبر.