شعب الایمان — حدیث نمبر 7316
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوونویں شاخ: حیا کا باب، اپنی فصلوں سمیت۔
الرابع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الحياء بفصوله
حدیث نمبر: 7316
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لِكُلِّ دِينٍ خُلُقٌ ، وَإِنَّ خُلُقَ الْإِسْلَامِ الْحَيَاءُ " .
كَذَا رُوِيَ عَنْ بَقِيَّةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى .
وَرَوَاهُ عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنِ الزُّهْرِيِّ دُونَ ذِكْرِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِيهِ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”ہر دین کا ایک خاص اخلاق ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیا ہے۔“
اسی طرح بقیہ سے، انہوں نے معاویہ بن یحییٰ سے روایت کیا ہے۔
اور اسے عیسیٰ بن یونس نے معاویہ بن یحییٰ سے، انہوں نے امام زہری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، اور اس میں عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کا ذکر نہیں کیا۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو إسماعيل الترمذي هو محمد بن إسماعيل بن يوسف الترمذي.
• معاوية بن يحيى هو الصدفي أبوروح الدمشقي، ضعيف.
• أبو إسماعيل الترمذي هو محمد بن إسماعيل بن يوسف الترمذي.
• معاوية بن يحيى هو الصدفي أبوروح الدمشقي، ضعيف.