شعب الایمان — حدیث نمبر 7302
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چوونویں شاخ: حیا کا باب، اپنی فصلوں سمیت۔
الرابع والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الحياء بفصوله
حدیث نمبر: 7302
(54) الرَّابِعُ وَالْخَمْسُونَ مِنْ شُعَبِ الْإِيمَانِ " وَهُوَ بَابُ فِي الْحَيَاءِ بِفُصُولِهِ "
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَحْمَشٍ الزِّيَادِيُّ الْفَقِيهُ ، مِنْ أَصْلِ سَمَاعِهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدُابَاذِيُّ ، حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ مَحْمُودٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّازِيُّ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا ، يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ ، فَقَالَ : " دَعْهُ ، فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الْإِيمَانِ " .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ ، عَنْ مَالِكٍ .
وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ ، مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، وَمَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک شخص کو سنا جو اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت (و سرزنش) کر رہا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے چھوڑ دو، کیونکہ حیا ایمان میں سے ہے۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے عبداللہ بن یوسف رحمہ اللہ کے واسطے سے امام مالک رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے ابن عیینہ اور معمر رحمہما اللہ کی حدیث کے طریق سے، زہری رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔