شعب الایمان — حدیث نمبر 7289
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
حدیث نمبر: 7289
قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْأَوْزَاعِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ بِلَالَ بْنَ سَعْدٍ ، يَقُولُ : أَخٌ لَكَ كُلَّمَا لَقِيَكَ ذَكَّرَكَ بِحَظِّكَ مِنَ اللَّهِ خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَخٍ كُلَّمَا لَقِيَكَ وَضَعَ فِي يَدِكَ دِينَارًا .ترجمہ
بلال بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تمہارا ایک ایسا بھائی جو جب بھی تم سے ملے تمہیں اللہ کی طرف سے تمہارے حصے (کے اجر و ثواب) کی یاد دلائے، اس بھائی سے بہتر ہے جو جب بھی تم سے ملے تمہارے ہاتھ میں ایک دینار رکھ دے۔“