شعب الایمان — حدیث نمبر 7257
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
حدیث نمبر: 7257
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ هَانِئٍ ، - لَفْظًا مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ - حَدَّثَنَا جَدِّي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نَصْرٍ ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ .
[ وَهَكَذَا رُوِيَ عَنْ أَبِي مُطِيعِ بْنِ يَحْيَى الشَّامِيِّ ، وَأَبِي عُثْمَانَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْحِمْصِيِّ الْكَلْبِيِّ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ، وَقَدْ قِيلَ فِي رِوَايَةِ أَبِي مُطِيعٍ ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ ] ، عَنْ عَبْدَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ .ترجمہ
ایک دوسری سند سے بھی یہ روایت اسی کے مثل مروی ہے، مگر اس میں «حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ» (ہمیں اوزاعی نے بیان کیا) کے الفاظ ہیں۔
اسی طرح ابو مطیع بن یحییٰ شامی اور ابو عثمان عبداللہ بن زید حمصی کلبی نے بھی امام اوزاعی رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، اور ابو مطیع کی امام اوزاعی رحمہ اللہ سے روایت میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ (اوزاعی) عبدہ سے، وہ نافع سے، وہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الحسن بن هانئ وشيخه لم أعرفهما.
• أبو الحسن بن هانئ وشيخه لم أعرفهما.