شعب الایمان — حدیث نمبر 7214
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ - حَ
وَقَالَ : وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قَالَا : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى النَّاسَ عَنِ الْأَفْنِيَةِ وَالصُّعُدَاتِ أَنْ يَجْلِسُوا بِهَا .
فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، لَا نَسْتَطِيعُ ذَلِكَ وَلَا نُطِيقُهُ ، قَالَ : " فَأَمَّا لَا ، فَأَدُّوا حَقَّهَا " قَالُوا : وَمَا حَقُّهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ : " رَدُّ التَّحِيَّةِ ، وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ إِذَا حَمِدَ اللَّهَ ، وَغَضُّ الْبَصَرِ ، وَإِرْشَادُ ابْنِ السَّبِيلِ " .سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے لوگوں کو گھروں کے سامنے کے صحنوں اور راستوں کے کناروں پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔
تو لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہم اس کی نہ طاقت رکھتے ہیں اور نہ اسے برداشت کر سکتے ہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم نہیں رکتے تو پھر اس کا حق ادا کرو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اس کا حق کیا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”سلام کا جواب دینا، چھینکنے والا جب «الْحَمْدُ لِلَّهِ» کہے تو اسے جواب دینا، نگاہ نیچی رکھنا اور مسافر کو راستہ بتانا۔“
• أبو الحسن المقرئ هو علي بن محمد بن علي المقرئ الإسفراييني لم أجد له ترجمة.