شعب الایمان — حدیث نمبر 7209
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ترپنویں شاخ: نیکی اور تقویٰ پر باہم تعاون کا باب۔
الثالث والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في التعاون على البر والتقوى
حدیث نمبر: 7209
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ الْإِيَادِيُّ بِبَغْدَادَ ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ إِمْلَاءً حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْعُطَارِدِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ فَرَّجَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً فَرَّجَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَتَهُ ، وَمَنْ سَتَرَ عَلَى مُؤْمِنٍ سَتَرَ اللَّهُ عَوْرَتُهُ ، وَلَا يَزَالُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - فِي عَوْنِهِ مَا دَامَ فِي عَوْنِ أَخِيهِ " .
مُخَرَّجٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنِ الْأَعْمَشِ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص کسی مومن کی کوئی مصیبت دور کرے اللہ اس کی مصیبت دور فرما دے گا، اور جو کسی مومن کی پردہ پوشی کرے اللہ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، اور اللہ عزوجل اس وقت تک اس کی مدد میں رہتا ہے جب تک وہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے۔“
یہ حدیث اعمش سے ایک اور سند کے ساتھ بھی مروی ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو صالح هو ذكوان السمان.
• أبو صالح هو ذكوان السمان.