شعب الایمان — حدیث نمبر 7191
باب: ان احادیث کا بیان کہ جو قدرت رکھتا ہو اس پر اپنی قدرت کے مطابق نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا واجب ہے، اور اسے ترک کرنے میں کیا فساد ہے۔
أحاديث في وجوب الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر على من قدر عليهما بما قدر عليه ، وما في ترك ذلك من الفساد
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبُو مَعْمَرٍ الْهُذَلِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ وَهُوَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ ، حَدَّثَنَا رَاشِدٌ ، إِمَامُ مَسْجِدِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : ( وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ ) . قَالَ : يَدْفَعُ اللَّهُ بِمَنْ يُصَلِّي عَمَّنْ لَا يُصَلِّي ، وَبِمَنْ يَحُجُّ عَمَّنْ لَا يَحُجُّ ، وَبِمَنْ يُزَكِّي عَمَّنْ لَا يُزَكِّي .
قُلْتُ : وَهَذَا يَكُونُ إِلَى مَا شَاءَ اللَّهُ ، وَقَدْ يَدَعُهُمْ فَيَهْلَكُوا جَمِيعًا إِذَا كَثُرَ الْفَسَادُ ، ثُمَّ يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ عَلَى نِيَّاتِهِمْ ، كَمَا جَاءَ فِي الْحَدِيثِ الَّذِي .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَلَوْلَا دَفْعُ اللَّهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ﴾ کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نماز پڑھنے والوں کے سبب نماز نہ پڑھنے والوں سے، حج کرنے والوں کے سبب حج نہ کرنے والوں سے اور زکوٰۃ دینے والوں کے سبب زکوٰۃ نہ دینے والوں سے (آفت و عذاب کو) دور فرماتا ہے۔“
میں (مصنف) کہتا ہوں: ”یہ سلسلہ اس وقت تک رہتا ہے جب تک اللہ چاہے، اور جب فساد بہت بڑھ جائے تو کبھی اللہ انہیں چھوڑ دیتا ہے اور وہ سب ہلاک ہو جاتے ہیں، پھر اللہ انہیں ان کی نیتوں کے مطابق اٹھائے گا، جیسا کہ اس حدیث میں آیا ہے جو۔“
• أبو معمر الهذلي هو إسماعيل بن إبراهيم بن معمر القطيعي.
• راشد إمام مسجد ابن أبي عروبة هو راشد بن وردان المؤذن. قال أبو حاتم: شيخ راجع "الجرح والتعديل" (٣/ ٤٨٨).